Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ورلڈ وائلڈ لائف ڈے  کے  موقع پر  وائلڈ لائف  کے تحفظ کے ماہرین اور پرجوش حامیوں  کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  ورلڈ وائلڈ لائف ڈے  کے موقع پر وائلڈ لائف کے تحفظ کے ماہرین اور پرجوش حامیوں  کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’ورلڈ وائلڈ لائف ڈے کے موقع پر ، وائلڈ لائف سے محبت کرنے والوں اور وائلڈ لائف کے تحفظ کے  واسطے  کام  کرنے والوں کے  لئے نیک خواہشات۔ جانوروں کی  پناہ گاہوں کی حفاظت ہمارے لیے ایک اہم ترجیح ہے اور ہم نے اس کے اچھے نتائج دیکھے ہیں۔ گزرے ہوئے سال کو ہمیشہ اس سال کے طور پر یاد رکھا جائے گا جب ہم نے اپنے ملک میں چیتوں  کا استقبال کیا تھا!‘‘

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-2291