Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے وجے گھاٹ پر آنجہانی وزیر اعظم جناب لال بہادر شاستری کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم نے وجے گھاٹ پر آنجہانی وزیر اعظم جناب لال بہادر شاستری کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وجے گھاٹ پر آنجہانی وزیر اعظم جناب لال بہادر شاستری کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔

انہوں نے ایکس پر اپنی ایک تصویر اس عنوان  کے ساتھ پوسٹ کی:

“وجے گھاٹ پر، جناب لال بہادر شاستری جی کو خراج عقیدت پیش کیا۔”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ت ع(

10250