Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے وجے دیوس کے موقع پر بہادر سورماؤں کو  دلی خراج عقیدت پیش کیا


وجے دیوس کے موقع پر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اُن بہادر سورماؤں کو دلی خراج عقیدت پیش  کیا جنہوں نے 1971 کی جنگ میں فرض شناسی کے ساتھ بھارت کی خدمت کی تھی۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’آج، وجے دیوس کے موقع پر، ہم اُن تمام سورماؤں کو دلی خراج عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے 1971 میں فرض شناسی کے ساتھ بھارت کی خدمت کی تھی اور ایک فیصلہ کن فتح کو یقینی بنایا تھا۔ ان کی شجاعت اور عزم ملک کے لیے ازحد باعث فخر  ہے۔ ان کی قربانیاں اور غیر متزلزل جذبہ عوام کے دلوں اور ہمارے ملک کی تاریخ میں ہمیشہ اپنے اثرات برقرار رکھیں گے۔ بھارت ان کے حوصلے اور ناقابل تسخیر جذبے کو سلام کرتا ہے۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:2512