Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے وجے دیوس پر بہادر فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وجے دیوس کے موقع پر بہادر فوجیوں کو خراج عقیدت ہے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

’’آج وجے دیوس کے موقع پر ہم ان بہادر فوجیوں کی ہمت اور قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں، جنہوں نے 1971 میں ہندوستان کی تاریخی فتح میں اپنا کردار اداکیا۔ان کی بے لوث لگن اور غیرمتزلزل عزم  نے ہمارے ملک کی حفاظت کی اور ہمیں فخر عطا کیا۔ یہ دن ان کی غیر معمولی بہادری اور ان کے غیر متزلزل جذبے کو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔ ان کی قربانیاں ہمیشہ نسلوں کو متاثر کرتی رہیں گی اور ہمارے ملک کی تاریخ میں ہمیشہ مضبوطی سے قائم  رہیں گی۔‘‘

*********

ش ح ۔  ک ح۔  ت ع

U. No.2892