وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والے المناک حادثے میں جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے متاثرین کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم امریکہ کے لوگوں کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
“واشنگٹن ڈی سی میں ہوئے المناک حادثے میں جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہوں ۔
متاثرین کے اہل خانہ سے ہماری دلی تعزیت ہے۔
ہم امریکہ کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ @realDonaldTrump“
Deeply saddened by loss of lives in the tragic collision in Washington DC.
Our heartfelt condolences to the families of the victims.
We stand in solidarity with the people of the United States. @realDonaldTrump
— Narendra Modi (@narendramodi) January 31, 2025
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض۔ ن م (
5826