Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے واشم میں پوہرا دیوی مندر میں پوجا کی

وزیر اعظم نے واشم میں پوہرا دیوی مندر میں پوجا کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاراشٹر کے ضلع واشم  میں پوہرا دیوی مندر میں پوجا کی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

’’آج صبح مہاراشٹر کے ضلع واشم میں پوہرادیوی مندر میں پوجا کرنے کا خصوصی موقع حاصل ہوا۔ پرارتھنا ہے کہ ماں جگدمبے ہم سب کو مسرت اور اچھی صحت سے نوازے۔‘‘

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

आज सकाळी महाराष्ट्राच्या वाशिम जिल्ह्यातील पोहरादेवी मंदिरात प्रार्थना करण्याची खास संधी मिळाली. आई जगदंबा आपल्या सगळ्यांनाच आनंद आणि उत्तम आरोग्य देवो ही प्रार्थना.

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No: 917