Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے وارانسی کا دورہ کیا


نئی دہلی،06 جولائی/          وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اترپردیش میں وارانسی کا دورہ کیا اور مختلف پروگراموں میں حصہ لیا۔

PM India

وزیر اعظم نے وارانسی میں لال بہادر شاستری انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سابق وزیر اعظم جناب لال بہادر شاستری کے مجسمے کی نقاب کشائی کی۔ اس کے بعد انھو ں نے وارانسی میں آنند کانن واٹیکا میں شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔

 

PM India

بعد میں وزیر اعظم نے مان محل  میں ورچوئل میوزیم کا دورہ کیا۔ یہ میوزیم دشاشومیدھ گھاٹ کے قریب واقع ہے اور وارانسی شہر میں  ایک اہم ثقافتی مقام ہے، جس میں  ہماری ثقافتی وراثت کے مختلف پہلوؤں کو دکھایا گیا ہے۔

 

 U. No. 2859