Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے نیپال میں رونما ہوئے طیارہ حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیپال میں رونما ہوئے طیارہ حادثے کے نتیجہ میں ہوئے جانی اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

’’نیپال میں رونما ہوئے افسوسناک طیارہ حادثے کی وجہ سے غمگین ہوں جس میں بھارتی شہریوں سمیت کئی قیمتی جانوں کا اتلاف ہوا ہے۔ غم کی اس گھڑی میں، میرے احساسات اور دعائیں سوگوار کنبوں کے ساتھ ہیں۔‘‘

******

ش ح۔ا ب ن۔ م ف

U-NO.495