Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے نیشنل جوڈیشل ڈیٹا گرڈ پلیٹ فارم کے تحت آنے والی سپریم کورٹ آف انڈیا کی ستائش کی  


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے چیف جسٹس  کے اس اعلان کی ستائش کی ہے جس میں انہوں نے کہا  ہے کہ ہندوستان کی سپریم کورٹ ،قومی عدلیہ کے ڈیٹا گرڈ پلیٹ فارم کے تحت آئے گی، جو زیر التوا مقدمات کی ٹریکنگ فراہم کرتا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ ٹیکنالوجی کے اس طرح کے استعمال سے ہمارے ملک میں انصاف کی فراہمی کے نظام میں مزید شفافیت آئے گی۔

اے این آئی کی ایکس پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے، وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

’’سپریم کورٹ اور سی جے آئی، ڈی وائی چندر چوڑ جی کا قابل تعریف قدم۔ ٹیکنالوجی کے اس طرح کے استعمال سے ہمارے ملک میں انصاف کی فراہمی کے نظام میں مزید شفافیت آئے گی‘‘۔

***********

ش ح۔ا ع۔ ر ا

U- 9494