Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے نیشنل آرکائیوز کے تاریخی ریکارڈ کے 1 کروڑ سے زیادہ صفحات رکھنے والے ایک پورٹل ‘‘ابھیلیک پاتال’’ کی تعریف کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیشنل آرکائیوز کے تاریخی ریکارڈ کے 1 کروڑ سے زیادہ صفحات والے پورٹل ‘‘ابھی لیکھ پاتال’’ کی تعریف کی ہے۔

وزیر اعظم نے نیشنل آرکائیوز کے سلسلہ وار ٹویٹس  کے جواب میں ٹویٹ کیا:

’’یہ ایسی چیز ہے جو ان لوگوں کی دلچسپی کا باعث بنے گی جو تاریخ اور ثقافت کے بارے میں پرجوش ہیں۔‘‘

*************

ش ح ۔س ب ۔ رض

U. No.4299