وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں نیتی آیوگ کی 9ویں گورننگ کونسل کی میٹنگ میں شرکت کی۔
وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:
’’ @NITIAayog کی 9ویں گورننگ کونسل کی میٹنگ سے خطاب کیا۔ وکست بھارت کی تعمیر کے لیے مرکز اور ریاستوں کی اجتماعی کوششوں کو اجاگر کیا۔ سرمایہ کاری کو تقویت بہم پہنچانے، برآمدات میں اضافہ کرنے، نوجوانوں کے لیے ہنرمندی ترقیات کے بڑے مواقع کو یقینی بنانے ، جل شکتی کو بروئے کار لانے اور دیگر مختلف موضوعات پر توجہ مرکوز کی۔
’’ @NITIAayog کی 9ویں گورننگ کونسل کی میٹنگ میں شرکت کی۔ وزرائے اعلیٰ کے بصیرت افروز خیالات سنے۔‘‘
Attended the 9th Governing Council Meeting of @NITIAayog. Heard the insightful views of Chief Ministers. pic.twitter.com/UIHv3N1B3c
— Narendra Modi (@narendramodi) July 27, 2024
**********
(ش ح –ا ب ن۔ م ف)
U.No:8856
Attended the 9th Governing Council Meeting of @NITIAayog. Heard the insightful views of Chief Ministers. pic.twitter.com/UIHv3N1B3c
— Narendra Modi (@narendramodi) July 27, 2024