Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے نو سموتسر، اُگادی، ساجیبو  چیئراؤبا، گڑی پڑوا، چیٹی چند اور نوریہہ کے موقع پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لوگوں کو نو سموتسر، اُگادی، ساجیبو  چیئراؤبا، گڑی پڑوا، چیٹی چند اور نوریہہ کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی ہے۔

ایکس پر علیحدہ علیحدہ پوسٹوں میں، انہوں نے لکھا:

’’ تمام اہل وطن کو نئے سال کی ڈھیروں مبارکباد۔ دعا ہے کہ یہ مقدس موقع آپ سب کی زندگیوں میں نیا جوش لائے، جو ترقی یافتہ بھارت کے عزم میں بھی نئی توانائی لے کر آئے ۔ ‘‘

’’سبھی کو اُگڑی کی مبارکباد‘‘

ಎಲ್ಲರಿಗೂ ಯುಗಾದಿ ಹಬ್ಬದ ಶುಭಾಶಯಗಳು!

అందరికీ ఉగాది శుభాకాంక్షలు!

’’ساجیبو چیئراؤبا کی مبارکباد!‘‘

’’سبھی کو گڑی پڑوا کی مبارکباد!‘‘

सर्वांना गुढी पाडव्याच्या शुभेच्छा!

’’چیٹی چند کے موقع پر مبارکباد‘‘

’’نوریہہ پوشتے!‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:9195