نئی دہلی۔21؍مارچ۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نو روز کے تیوہار کی مبارکباد دی ہے۔
جناب مودی نے نوروز کے تیوہار کے موقع پر اپنے مبارکباد کے پیغام میں کہا ،’’ملک کی پارسی برادری کو نو روز مبارک ۔ خدا کرے کہ آنے والے سال خوشیوں اور یگانگت کے جذبے میں مزید اضافہ کرے۔ میں دعا کرتا ہوں کہ ہر شخص کے خواب اور عزائم پورے ہوں۔‘‘
م ن۔س ش ۔ ع ن۔
U-1612
Navroz Mubarak to the Parsi community! May the coming year further the spirit of happiness and harmony. I pray that everyone’s dreams and aspirations are fulfilled.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 21, 2018