Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے نوجوانوں سے یووا سنگم کے دوسرے مرحلے کے لیے اندراج کرنے کی اپیل کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نوجوانوں سے یووا سنگم کے دوسرے مرحلے کے لیے اندراج کرنے کی اپیل کی ہے۔

مرکزی وزیر برائے تعلیم جناب دھرمیندر پردھان کے ایک ٹویٹ کا اشتراک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

“میں پہلے مرحلہ میں منعقدہ مختلف #یووا سنگم ایکسچینج کی شاندار تصاویر اور ویڈیوز دیکھ رہا ہوں اوریہ ‘ایک بھارت، شریشٹھ بھارت’ کے جذبے کو ابھارنے کے بہترین طریقے ہیں۔ اب، میں نوجوانوں سے درخواست کروں گا کہ وہ دوسرے مرحلے کے لیے اندراج کریں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

3840