Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ’نواکھائی جوہار‘ کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی


نئی دہلی،  23 /اگست 2020 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نواکھائی جوہار کے مبارک موقع پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’’نواکھائی کا خصوصی موقع ہمارے کسانوں کی سخت محنت کا جشن منانے سے متعلق ہے۔ ان کی کوششوں کی وجہ سے ہی ہمارے ملک میں خورد و نوش کا نظم ہوتا ہے۔

میری دعا ہے کہ یہ مبارک دن سب کے لئے خوش حالی اور اچھی صحت کی نوید لے کر آئے۔

نوا کھائی جوہار!‘‘

******

م ن۔ م م۔ م ر

U-NO.4750