وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سماجی انصاف اور دلتوں کو بااختیار بنانے کی علامت کے طور پر ناگپور میں دیکشا بھومی کی تعریف کی۔ وزیر اعظم نے آج ڈاکٹر باباصاحب امبیڈکر کے خوابوں کے ہندوستان کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:
“ناگپور میں دیکشا بھومی سماجی انصاف اور دلتوں کو بااختیار بنانے کی علامت کے طور پر قابل احترام ہے۔ ہندوستانی نسلیں ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کی شکر گزار رہیں گی، جنہوں نے ہمیں ایک ایسا آئین دیا جو ہمارے وقار اور مساوات کو یقینی بناتا ہے۔ ہماری حکومت نے ہمیشہ بابا صاحب کے دکھائے ہوئے راستے پر عمل کیا ہے اور ہم نے ان کے خواب کی تعظیم کے لیے سخت محنت کی ہے۔ “
Deekshabhoomi in Nagpur stands tall as a symbol of social justice and empowering the downtrodden.
Generations of Indians will remain grateful to Dr. Babasaheb Ambedkar for giving us a Constitution that ensures our dignity and equality.
Our Government has always walked on the… pic.twitter.com/a0oZidYZ8j
— Narendra Modi (@narendramodi) March 30, 2025
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض۔ ن ا (
9192