وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ناگپور میں اسمرتی مندر کا دورہ کیا۔ اس دوران انہوں نے ڈاکٹر کے بی ہیڈگیوار اور جناب ایم ایس گولوالکرکو خراج تحسین پیش کیا۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے لکھا:
“ناگپور میں اسمرتی مندر کا دورہ کرنا ایک بہت ہی خاص تجربہ ہے۔ آج کے دورے کو اور بھی خاص بنانے والی بات یہ ہے کہ یہ سال پرتیپدا کو ہوا ہے، جو کہ سب سے زیادہ قابل احترام ڈاکٹر صاحب کی یوم پیدائش بھی ہے۔
میرے جیسے لاتعداد لوگ انتہائی قابل احترام ڈاکٹر صاحب اور قابل احترام گروجی کے خیالات سے تحریک اور طاقت حاصل کرتے ہیں۔ ان دو عظیم ہستیوں کو خراج عقیدت پیش کرنا اعزاز کی بات ہے جنہوں نے ایک مضبوط، خوشحال اور ثقافتی طور پر شاندار ہندوستان کا تصور کیا۔
Visiting Smruti Mandir in Nagpur is a very special experience.
Making today’s visit even more special is the fact that it has happened on Varsha Pratipada, which is also the Jayanti of Param Pujya Doctor Sahab.
Countless people like me derive inspiration and strength from the… pic.twitter.com/6LzgECjwvI
— Narendra Modi (@narendramodi) March 30, 2025
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
(ش ح ۔ رض۔ ن ا (
9191