Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے نانک شاہی سمت 555 کے آغاز پر سکھ برادری کو مبارک باد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نانک شاہی سمت 555 کے آغاز پر دنیا بھر کی سکھ برادری کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

’’نانک شاہی سمت 555 کے آغاز پر دنیا بھر کی سکھ برادری کو مبارکباد۔ آنے والا سال خوشیوں، شاندار صحت اور خوشحالی سے مالامال ہو۔‘‘

 

 

******

ش ح۔ م م۔ م ر

U-NO.2700

14.03.2023