Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے نامور تمل مصنف تھیرو ازہا ولی اپّا  کوان کی صدسالہ جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نامور تمل مصنف تھیرو ازہا ولی اپّا کوان کی صد سالہ جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹوئٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ :

’’میں نےتھیرو ازہا ولی اپّا کو اُن کی صدسالہ جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وہ نہ صرف اپنی بے مثال تحریروں اور شاعری کے لئے یاد کئے جائیں گے بلکہ  بچوں کے مابین تاریخ، ثقافت اور ادب کو مقبول بنانے میں اُن کی کوششوں کو بھی یاد رکھا جائے گا۔ ان کی کوششیں آج کے دور میں بھی مختلف لوگوں  کومسلسل تحریک دیتی رہیں گی۔

*************

 

ش ح ۔ش ر، ع ر

U. No.12281