Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے نائب صدر جمہویہ ہند کی اچھی صحت اور تیزی سے روبہ صحت ہونے کے لیے دعا کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نائب صدر جمہوریہ کی اچھی صحت اور تیزی سے روبہ صحت ہونے کے لیے دعا کی۔ جناب مودی نے ٹوئیٹ کیا، ’’ایمس کا دورہ کیا اور نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکڑ کی  صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ میں ان کی اچھی صحت اور تیزی سے روبہ صحت ہونے کے لیے دعا کرتا ہوں۔‘‘

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ ایمس کا دورہ کیا اور نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکڑ کی  صحت کے بارے میں دریافت کیا۔ میں ان کی اچھی صحت اور تیزی سے روبہ صحت ہونے کے لیے دعا کرتا ہوں۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:8020