Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے نئی دہلی کے لال قلعہ میں لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو کی تعریف کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی کے لال قلعہ میں لائٹ اینڈ ساؤنڈ شو کی جھلکیاں شیئر کی ہیں۔

ثقافت و سیاحت کے مرکزی وزیر جناب جی کشن ریڈی کے ایک ٹویٹ کا اشتراک کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

” لال قلعہ  جانے  کی ایک اضافی وجہ! ہماری تاریخ اور ورثے کو یاد کرنے کا ایک معلوماتی اور جدید طریقہ۔”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-360