وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پورے بھارت میں میٹرو کنیکٹیویٹی کو بڑھانے میں نمایاں پیشرفت اور اس کی بدولت شہری ٹرانسپورٹ میں تبدیلی اور لاکھوں شہریوں کے لیے ’زندگی گزارنے میں آسانی‘ پیدا کرنے میں اس کے اہم کردار کو اجاگر کیا ہے۔
مائی گاؤ نے بھارت کے میٹرو انقلاب پرشوسل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا ، جس پر وزیر اعظم مودی نے جواب دیا اور کہا:
’’گزشتہ دہائی میں، میٹرو کنیکٹیویٹی کو فروغ دینے کے لیے وسیع کام کیا گیا ہے، جس سے شہری ٹرانسپورٹ کو مضبوط بنانے اور ’زندگی گزارنے میں آسانی‘ پیدا کرنے میں مدد ملی ہے۔
’’بھارت میں میٹرو انقلاب‘‘
Over the last decade, extensive work has been done in boosting metro connectivity, thus strengthening urban transport and enhancing ‘Ease of Living.’#MetroRevolutionInIndia https://t.co/zfcr37TyFK
— Narendra Modi (@narendramodi) January 5, 2025
***
ش ح۔ ش ا ر۔ ول
Uno- 4865