وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے میزورم کے عوام کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ میزو ثقافت، وراثت اور ہم آہنگی کے خوبصورت امتزاج کی عکاسی کرتی ہے۔ انہوں نے یہ بھی خواہش کی ہے کہ میزورم ترقی کرتا رہے، اور اس کا امن، ترقی اور خوشحالی کا سفر آنے والے برسوں میں مزید بلندیوں تک پہنچے۔
ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛
’’میزورم کے لوگوں کو ان کی ریاست کے یوم تاسیس پر جوش مبارکباد! یہ متحرک ریاست اپنے دلکش مناظر، قدیم روایات اور اپنے لوگوں کی غیر معمولی گرمجوشی کے لیے مشہور ہے۔ میزو ثقافت ورثے اور ہم آہنگی کے حسین امتزاج کی عکاسی کرتی ہے میزورم ترقی کرتا رہے، اور اس کا امن، ترقی اور خوشحالی کا سفر آنے والے برسوں میں مزید بلندیوں تک پہنچے۔’’
Warm greetings to the people of Mizoram on their Statehood Day! This vibrant state is known for its breathtaking landscapes, deep-rooted traditions and the remarkable warmth of its people. The Mizo culture reflects a beautiful mix of heritage and harmony. May Mizoram continue to…
— Narendra Modi (@narendramodi) February 20, 2025
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ش ح۔ ش ب ۔رض
U-7394