Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مہا بشوبا پانا سنکرانتی اور اڈیہ نئے سال کے موقع پر مبارکباد پیش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہا بشوبا پانا سنکرانتی اور اڈیہ نئے سال کے پر مسرت موقع پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

”مہا بشوبا پانا سنکرانتی اور اڈیہ نیا سال مبارک ہو۔ میری تمنا ہے کہ آنے والا سال صحت مند اور خوشگوار گزرے۔“

 **************

 

ش ح۔ ف ش ع- ک ا

U: 4108