Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مہاکمبھ کے پہلے امرت سنان میں حصہ لینے والے عقیدت مندوں کو مکر سنکرانتی کے عظیم تہوار پر مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مکر سنکرانتی کے عظیم تہوار پر مہاکمبھ میں پہلے امرت اسنان میں حصہ لینے والے عقیدت مندوں کو مبارکباد دی۔

مہاکمبھ کی جھلکیوں کا اشتراک کرتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:

مہا کمبھ میں عقیدت اور روحانیت کا ایک شاندار سنگم

مکر سنکرانتی کے عظیم تہوار پر مہاکمبھ میں پہلے امرت اسنان میں حصہ لینے والے تمام عقیدت مندوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔

مہا کمبھ کی کچھ تصویریں…

********

ش ح۔ اک۔ س ع س

U NO   5202