Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مہاشیوراتری کے موقع پر کاشی کی تصاویر ساجھا کیں


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کاشی میں منعقدہ مہاشیوراتری تقریبات کی تصاویر ساجھا کیں۔

وزیر اعظم نے ٹوئیٹ کیا:

’’مہاشیو راتری کے مبارک موقع پر کاشی شیو بھکتی میں مگن ہے۔۔۔ جے بابا وشوناتھ!‘‘

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:1823