Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم  نے مہاشیوراتری کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے آج مہاشیوراتری کے موقع پر سبھی کو مبارکباد دی۔

انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں تحریر کیا:

’’تمام اہل وطن کو بھگوان بھولے ناتھ کے لیے وقف مقدس تیوہار مہاشیوراتری کی ڈھیر ساری مبارکباد۔ یہ روحانی موقع آپ سبھی کے لیے خوشحالی اور بہترین صحت لے کر آئے ، ساتھ ہی ترقی یافتہ بھارت کے عزم کی تکمیل کرے، یہی تمنا ہے۔ ہر ہر مہادیو!‘‘

**********

 

(ش ح –ا ب ن)

U.No:7574