وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاتما گاندھی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے ملک کے لیے شہید ہونے والے تمام لوگوں کو بھی خراج عقیدت پیش کیا اور ان کی خدمات کے ساتھ ساتھ قربانیوں کو بھی یاد کیا۔
وزیر اعظم نے ایکس پرایک میں پوسٹ کہا
قابل احترام باپو کو ان کی برسی پر خراج تحسین پیش ہے۔ ان کے نظریات ہمیں ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لیے تحریک دیتے ہیں۔ میں اپنے ملک کے لیے شہید ہونے والوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور ان کی خدمات اور قربانیوں کو بھی یاد کرتا ہوں۔
انہوں نے اپنے پوسٹ میں کہا – ‘‘قابل احترام باپو کو ان کی برسی پر خراج عقیدت۔ ان کے نظریات ہمیں ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کے لیے تحریک دیتے ہیں۔ میں اپنے ملک کے لیے شہید ہونے والے تمام لوگوں کو بھی خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور ان کی خدمات کے ساتھ ساتھ ان کی قربانیوں کو بھی یاد کرتا ہوں۔
Tributes to Pujya Bapu on his Punya Tithi. His ideals motivate us to build a developed India. I also pay tributes to all those martyred for our nation and recall their service as well as sacrifices.
— Narendra Modi (@narendramodi) January 30, 2025
*****
ش ح۔ ظ ا
UNo.5797