Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مہاتما پھولے کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مہاتما پھولے کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا اور انسانیت کے ایک سچے خادم کے طور پر ان کی ستائش کی ۔

انہوں نے ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا:

انسانیت کے سچے خادم، مہاتما پھولے کو اُن کی یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت۔ انہوں نے اپنی زندگی سماج کے مظلوم اور محروم طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے وقف کر دی۔ ملک کے لیے اُن کی انمول خدمات ہر نسل کو متاثر کرتی رہیں گی۔

 

****

UR-9776

(ش ح۔ اس ک۔ت ع )