Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مکرسنکرانتی کے موقع پر کرناٹک کے عوام کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مکرسنکرانتی کے موقع پر کرناٹک کے عوام کو نیک تمنائیں پیش کی ہیں۔ کرناٹک کے وزیر اعلیٰ جناب بسوراج بومئی کے مکرسنکرانتی کے موقع پر وزیر اعظم کو مبارکباد کے پیغام کے جواب میں وزیر اعظم نے کہا : ’’کرناٹک کی بہنوں اور بھائیوں کو مکرسنکرانتی کی نیک تمنائیں۔ یہ وہ ریاست ہے جس کا ملک کی ترقی میں بے نظیر حصہ ہے۔ مرکز اور ریاستی حکومت ریاست کے عوام کو بااختیار بنانے کی جانب کام کرتے رہیں گے۔

****

U.No:441

ش ح۔رف۔ س ا