Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مولانا آزاد کو اُن کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مولانا آزاد کو اُن کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے اُنھیں علم کی روشنی  قرار دیا  اور بھارت کی تحریک آزادی  میں اُن کے کردار کے لیے اُن کی تعریف کی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انھوں نے لکھا:

’’آج ہم مولانا آزاد کو ان کے یوم پیدائش پرخراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہیں علم کی روشنی اوربھارت  کی تحریک آزادی میں ان کے کردار کے لیےمحبت  سے یاد کیا جاتا ہے۔ وہ ایک گہرے مفکر اور قابل ادیب بھی تھے۔ ہم ایک ترقی یافتہ اور بااختیار بھارت  کے لیے ان کے وژن سے ترغیب حاصل کرتے رہیں گے۔’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

ش ح۔ک ح ۔ر ض

U-2312