Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے من کی بات کے لیے معلومات طلب کیں


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 28 جولائی 2024 کو ہونے والے من کی بات پروگرام کے لیے شہریوں سے معلومات طلب کی ہیں۔

انہوں نے یہ دیکھ کر خوشی کابھی  اظہار کیا کہ بہت سے نوجوان خاص طور پر اجتماعی کوششوں کو اجاگر کر رہے ہیں جن کا مقصد معاشرے کو تبدیل کرنا ہے۔

انہوں نے ان لوگوں سے درخواست بھی کی ہے کہ وہ معلومات کو شیئر کریں جنہوں نے ابھی تک اسے مائی جی او وی یا نمو ایپ پر شیئر نہیں کیا ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’ اتوار 28 تاریخ کو  ہونے والی اس مہینے کی #من کی بات کے لیے مجھے بہت سی معلومات مل رہی ہیں ۔ بہت سے نوجوانوں کو خاص طور پر ہمارے معاشرے کو تبدیل کرنے کے مقصد سے اجتماعی کوششوں کو نمایاں کرتے ہوئے دیکھ کر خوشی ہوئی۔ آپ مائی جی او وی،نمو ایپ پر معلومات کا اشتراک جاری رکھ سکتے ہیں یا 1800-11-7800 پر اپنا پیغام ریکارڈ کر سکتے ہیں۔‘‘

https://www.mygov.in/group-issue/inviting-ideas-mann-ki-baat-prime-minister-narendra-modi-28th-july-2024/

***********

 

ش ح ۔  ا ک – م ش

U. No.8440