Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے من کی بات کے لیے لوگوں سے اُن  کے خیالات و نظریات طلب کئے  


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 26 نومبر  ، 2023 ء کو  نشر ہونے والے اپنے من کی بات پروگرام کے لیے شہریوں سے ، اُن کے خیالات و نظریات طلب کئے ۔

انہوں نے  ، اس بات پر بھی خوشی کا اظہار کیا ہے کہ اس مہینے  کے من کی بات  پروگرام کے لیے  لوگوں نے بڑی تعداد میں اپنے خیالات و نظریات پیش کئے  ہیں ۔

انہوں نے  ، ان لوگوں سے بھی اپنے خیالات و نظریات ساجھا کرنے کی درخواست کی ، جنہوں نے انہیں ابھی تک اسے مائی گوو یا نمو ایپ پر ساجھا نہیں کیا ہے ۔

ایک ایکس پوسٹ میں، وزیر اعظم نے کہا کہ ؛

‘‘ اس مہینے کے #MannKiBaat  پروگرام کے لیے  ، جو 26 تاریخ کو نشر ہو گا ، بڑی تعداد میں خیالات و نظریات پیش کئے جانے پر خوشی ہوئی ۔

https://www.mygov.in/group-issue/inviting-ideas-mann-ki-baat-prime-minister-narendra-modi-26th-november-2023/

ترغیب فراہم کرنے والی سفر ہائے حیات پر مبنی داستانیں ، جو اس پروگرام میں ساجھا کی جاتی ہیں ، وہ اس کی اصل ہیں ۔ جس سے ہر ایپی سوڈ مزید مالا مال اور بصیرت افروز بن جاتا ہے ۔

جن افراد نے  ، ابھی تک اپنے خیالات و نظریات ساجھا نہیں کئے ہیں  ، وہ  مائی گوو یا نمو ایپ پر  انہیں ساجھا کر سکتے ہیں۔ ’’

*************

ش ح۔ ع م۔ ع ا

U. No. 1097