Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے من کی بات کی تازہ قسط میں موٹاپے کے خلاف اجتماعی کااقدامات کا مطالبہ کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے موٹاپے کی بڑھتی ہوئی شرحوں سے نمٹنے کی فوری ضرورت کو اجاگر کرتے ہوئے خوردنی تیل کی کھپت کو کم کرنے کی مہم شروع کرنے کے لیے ممتاز افراد کو نامزد کیا۔ انہوں نے مہم کو مزید آگے لے جانے کے لیے مزید 10 افراد کو نامزد کرنے پر زور دیا۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

’’جیسا کہ کل کےMannKiBaat#  پروگرام میں ذکر کیا گیا ہےکہ میں نے موٹاپے کے خلاف جنگ کو تیز اور موثر بنانے اور کھانے میں خوردنی تیل کی کھپت کو کم کرنے کے بارے میں بیداری پھیلانے میں مدد کے لیے درج ذیل لوگوں کو نامزد کرنا چاہتا ہوں ا۔ میں ان سے بھی ملتمس ہوں کہ وہ  بھی دس  افراد کو نامزد کریں تاکہ ہماری تحریک مزیدوسیع ہو !

@anandmahindra
@nirahua1
@realmanubhaker
@mirabai_chanu
@Mohanlal
@NandanNilekani
@OmarAbdullah
@ActorMadhavan
@shreyaghoshal
@SmtSudhaMurty

اجتماعی طور پر، آئیے ہم ہندوستان کو مزید فٹ اور صحت مند بنائیں۔ FightObesity# ‘‘

********

ش ح۔ م ح۔م ش

 (U: 7486)