Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ’من کی بات ‘کوئز میں شرکت کی دعوت دی


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے عوام کو ’من کی بات ‘کوئز میں شرکت کی دعوت دی ہے جس میں کمیونٹی کی متعدد کوششوں سمیت تازہ ترین قسط کے موضوعات شامل ہیں۔

وزیر اعظم نے ایک ٹویٹ پیغام میں کہا: “ہم نے اس ماہ کی #MannKiBaat کے دوران مختلف موضوعات کا احاطہ کیا جس میں متعدد کمیونٹی مساعی بھی شامل ہیں۔ نمو ایپ پر ’ایم کے بی کوئز ‘میں ضرور حصہ لیں۔”

 

***

(ش حع اع ر)

U. No. 13099