Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے من کی بات پر مبنی میگزین شیئر کیا


نئی دہلی۔ 17 اپریل         وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے من کی بات کے گزشتہ قسط پر مبنی ایک میگزین شیئر کیا ہے۔ وزیر اعظم نے لوگوں سے 24 اپریل کومن کی بات کی  اگلی قسط میں شامل ہونے  کے لیے بھی کہا۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا:

گزشتہ ماہ کے #من کی بات پرمبنی یہ ایک دلچسپ میگزین ہے جس میں ہم نے ہندوستان کی برآمدات میں چھلانگ، آیوروید اسٹارٹ اپ، پانی کے تحفظ اور روایتی میلوں جیسے متنوع موضوعات پر گفتگو کی۔ 24 تاریخ کو اگلی قسط میں بھی شامل ہوں۔

http://davp.nic.in/ebook/mib/MannKiBaat_Hindi/index.html

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

(ش ح ۔ رض  ۔ ج ا  (

U-4353