Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ممبئی کشتی حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ممبئی ، مہاراشٹر میں کشتی حادثے میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ انہوں نے  پی ایم این آر ایف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کے لیے 2 لاکھ روپے ، زخمیوں کو 50 ہزار  روپے کی امداد کا اعلان کیا ۔

ایکس پر پوسٹ میں وزیر اعظم کے دفتر کے ہینڈل نے کہا کہ:

“ممبئی میں کشتی کا حادثہ افسوس ناک ہے ۔ سوگوار لواحقین  سے تعزیت ۔ میں زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کی دعا کرتا ہوں ۔ حکام کی جانب سے متاثرہ افراد کی مدد کی جا رہی ہے: وزیر اعظم @narendramodi

“وزیر اعظم نے ممبئی میں کشتی حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں سے ہر ایک کے لواحقین کے لیے پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے کی امدادکا اعلان کیا ہے ۔  اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے دیے جائیں گے ۔

 

********

 

ش ح۔ش آ۔

 (U: 4255)