Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے ملیشیا سے تعلق رکھنے والے آزاد ہند فوج میں کام کرچکے انجلائی پنوسامی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


نئی دہلی، یکم جون 2022:

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ملیشیا سے تعلق رکھنے والے آزاد ہند فوج میں کام کرچکے انجلائی پنوسامی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

“ملیشیا سے تعلق رکھنے والے آزاد ہند فوج کے ممتاز اہل کار انجلائی پنوسامی جی کے انتقال پر غمزدہ ہوں۔ ہم بھارت کی تحریک آزادی میں ان کی ہمت اور متاثر کن کردار کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔ ان کے اہل خانہ اور دوستوں سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔ “

***­

(ش ح – ع ا – ع ر)

U. No. 6002