Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے معروف ماہر تعمیرات ڈاکٹر بی وی دوشی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف ماہر تعمیرات ڈاکٹر بی وی دوشی کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں، وزیر اعظم نے کہا؛

ڈاکٹر بی وی دوشی جی ایک شاندار معمار اور ایک قابل ذکر ادارہ ساز تھے۔ آنے والی نسلیں ہندوستان بھر میں ان کے شاندار کام کی تعریف کرتے ہوئے ان کی عظمت کی جھلک حاصل کریں گی۔ ان کا انتقال افسوسناک ہے۔ میں ان کے اہل خانہ اور مداحوں کے غم میں برابر کا شریک ہوں۔ اوم شانتی۔ “

**************

ش ح۔ ف ش ع- م ف

U: 789