Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے معروف سائنس داں ڈاکٹر این-گوپالا کرشنن کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے معروف سائنس داں ڈاکٹر این- گوپالا کرشنن کے انتقال پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ٹوئٹ کیا:

’’ ڈاکٹر این گوپالا کرشنن جی کی وفات پر دکھ ہوا ہے۔ وہ ایک کثیر جہتی شخصیت  کے مالک تھے۔ انہوں نے سائنس اور تعلیم کے شعبوں میں گرانقدر تعاون کیا ہے۔ ان کا، روحانیت سے متعلق زبردست علم اور بھارتی فلسفہ میں ان کی دلچسپی کے لئے بہت احترام کیا جاتا ہے۔ ان کے اہل خانہ سے تعزیت۔ اوم شانتی‘‘

********

ش ح ۔ ع م ۔ع ر

U. No.4598