Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے معروف اداکارہ سلوچنا کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے معروف اداکارہ سلوچنا کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ ان کی فلمی وراثت  ،ان کی ادارکاری کے ذریعہ  زندہ رہے گی۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا :

‘‘سلوچنا جی کے انتقال سے ہندوستانی سنیما کی دنیا میں ایک بڑا خلاء پیدا ہوگیا ہے۔ ان کی ناقابل فراموش اداکاری نے ہماری ثقافت کو تقویت بخشی ہے اور انہیں کئی نسلوں کے شائقین  پسند کرتے رہے ہیں۔ان کی فلمی وراثت  ان کے کرداروں کے ذریعہ زندہ رہے گی۔ ان کے کنبے کو تعزیت ۔ اوم شانتی ۔’’

*************

ش ح۔ع ح۔ رم

U-5815

و