Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مصری لڑکی کے ذریعہ گائے گئے حب الوطنی کے نغمے کی ستائش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 75ویں # یوم جمہوریہ تقریبات کے دوران مصر کی لڑکی کریمن کے ذریعہ گائے گئے حب الوطنی کے نغمے ’’دیش رنگیلا‘‘  کی ستائش کی  ہے۔

انہوں نے اس لڑکی کے روشن مستقبل کے لیے بھی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’ مصر کی کریمن کی جانب سے ایک پرترنم پیش کش! میں اس کوشش کے لیے انہیں مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کی مستقبل کی کوششوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہوں۔ ‘‘

 

 

 

**********

 

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:4128