Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مشہور کلاسیکی گلوکارہ ڈاکٹر پربھا آترے کی رحلت پر اظہار افسوس کیا


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مشہور کلاسیکی گلوکارہ ڈاکٹر پربھا آترے کی رحلت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’ ڈاکٹر پربھا آترے جی ہندوستانی کلاسیکی موسیقی کی چراغ تھیں، جن کے کام کو نہ صرف بھارت بلکہ پوری دنیا میں سراہا گیا۔ ان کی زندگی فضیلت اور لگن سے ہم آہنگ تھی۔ ان کی کوششوں نے ہمارے ثقافتی تانے بانے کو بہت زیادہ تقویت بخشی ہے۔ ان کی رحلت سے دکھ ہوا۔ ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے تعزیت۔ اوم شانتی۔ ‘‘

**********

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:3561