Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مشہور مراٹھی لاونی گلوکارہ سلوچنا تائی چوہان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا


وزیراعظم جناب نریندر مودی نے معروف مراٹھی لاونی گلوکارہ سلوچنا تائی چوہان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا کہ:

’’آنے والی نسلیں سلوچنا تائی چوہان کو مہاراشٹر، خاص طور پر لاونی کی ثقافت کو فروغ دینے میں ان کے یادگار کردار کے لیے یاد رکھیں گی۔ انھیں موسیقی اور تھیٹر سے جذباتی لگاو تھا۔ ان کے انتقال سے گہرا صدمہ ہوا۔ ان کے اہل خانہ اور چاہنے والوں سے تعزیت۔ اوم شانتی۔‘‘

***

(ش ح-ع ا-ع ر)

U. No. 13622