Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مشہور اسٹاک سرمایہ کار راکیش جھنجھنوالا کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا


 

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مشہور اسٹاک سرمایہ کار راکیش جھنجھنوالا کی رحلت پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا ؛

’’راکیش جھنجھنوالا ایک ناقابل تسخیر شخصیت کے حامل تھے۔ زندگی سے بھرپور، مذاقیہ اور صاحب بصیرت  تھے، انہوں نے مالی دنیا کو ایک ناقابل فراموش تعاون دیا۔ وہ بھارت کی ترقی کو لے کر بے حد جذباتی تھے۔ ان کی رحلت باعث رنج و غم ہے۔میری تعزیت ان کے کنبے اور مداحین کے ساتھ ہے۔ اوم شانتی ۔‘‘

 

**********

(ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:9131