Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مشن گگن یان ٹی وی ڈی 1 آزمائشی پرواز کے کامیاب آغاز کی ستائش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مشن گگن یان ٹی وی ڈی1 آزمائشی پرواز کے کامیاب آغاز کی ستائش کی اور کہا کہ یہ کامیابی ملک کو، بھارت کے اولین انسانی خلائی پرواز پروگرام کی تکمیل کی جانب ایک قدم اور نزدیک لے آئی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:

’’یہ کامیابی بھارت کے اولین انسانی خلائی پرواز پروگرام، چندریان کی تکمیل کی جانب ایک قدم اور نزدیک لے آئی ہے۔‘‘

**********

 (ش ح –ا ب ن۔ م ف)

U.No:79