Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مشن ایس سی او ٹی کی کامیابی پر ہندوستانی خلائی اسٹارٹ اپ دیگنتارا کی ستائش کی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مشن ایس سی او ٹی  (اسکاٹ)کی کامیابی پر ہندوستانی خلائی اسٹارٹ اپ دیگنتارا کی ستائش کی۔ انہوں نے  اپنے ایک بیان میں کہا کہ یہ خلائی حالات سے متعلق آگاہی کو بڑھانے کے لیے ہندوستان کی بڑھتی ہوئی خلائی صنعت کی ایک اہم شراکت ہے۔

ایکس  پر دیگنتارا کی ایک پوسٹ کا جواب دیتے ہوئے جناب مودی نے لکھا:

“مشن اسکاٹ   کی کامیابی پر ہندوستانی خلائی اسٹارٹ اپ دیگنتارا کو خراج تحسین۔ یہ خلائی حالات سے متعلق آگاہی کو بڑھانے کے لیے ہندوستان کی بڑھتی ہوئی خلائی صنعت کی ایک اہم شراکت ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

(ش ح ۔ رض۔ ن م  (

5352