Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مردوں کے 57 کلوگرام زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ہندوستانی باکسر محمد حسام الدین کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے برمنگھم سی ڈبلیو جی 2022 میں مردوں کے 57 کلوگرام زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر ہندوستانی باکسر محمد حسام الدین کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ٹویٹ کیا؛

 

”محمد حسام الدین ایک بہترین باکسر ہیں جنھوں نے کھیلوں کے کئی مقابلوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔ شاندار تکنیک اور لچک کے جذبے سے چلنے والے، اس روشن کھلاڑی نے برمنگھم میں مردوں کے 57 کلوگرام زمرے کے مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتا ہے۔ انھیں بہت مبارک ہو۔ #Cheer4India

                               **************

ش ح۔ ف ش ع-م ف

07-08-2022

U: 8808