Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مردوں کے  ڈھینگے – آئی ایل سی اے 7 میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر وشنو سروانند کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے ڈھینگے –آئی ایل سی اے 7 میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لئے وشنو سروانند کو مبارکباد دی ہے ۔

ایک ایکس پورسٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

ایشیائی کھیلوں میں مردوں کے ڈھینگے –آئی ایل سی اے 7 میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر وشنو سروانند کو دلی مبارکباد ۔

انہوں نے اپنی زبردست مہارت ،عزم اور حوصلے کا مظاہرہ کیا ہے ۔ ان کی مستقبل کی کوشش کے لئے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں ۔

 

**********

 

ش ح ۔  ح ا – م ش

U. No.10098