Search

پی ایم انڈیاپی ایم انڈیا

مزید دیکھیں

متن خودکار طور پر پی آئی بی سے حاصل ہوا ہے

وزیر اعظم نے مردوں کے تیر اندازی مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے کے لیے اتانو داس، تشار شیلکے اور بومادیورا دھیرج کو مبارکباد دی


وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایشین گیمز میں مردوں کے تیر اندازی کے مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر اتانو داس، تشار شیلکے اور بومادیورا دھیرج کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛

‘‘یہ ایک خوشی کا ایک لمحہ ہےکہ ہماری مین آرچیری ریکریو ٹیم چاندی کا تمغہ اپنے لے کر آئی ہے۔ مبارک ہو، @ArcherAtanu، Tushar Shelke اور @BommadevaraD، اپنی کوششیں  جاری رکھئے! آپ ک نے  لگن اور عزم  کے ساتھ  کارکردگی پر توجہ پر توجہ مرکوز کی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ا گ۔ن ا۔

U-10476